اتہام الطاعۃ

( اِتِّہامُ الطّاعَۃ )
{ اِت + تِہا + مُط (ال غیر ملفوظ) + طَا + عَۃ }
( عربی )

تفصیلات


عربی زبان سے مرکب اضافی ہے۔ عربی کے لفظ 'اِتِّہام' کے ساتھ 'طاعت' سے ماخوذ طاعۃ لگایا گیا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - [ تصوف ]  خطرات سے توبہ کرنا۔ (مصباح التعرف لارباب التصوف، 25)