لطیفی

( لَطِیفی )
{ لَطی + فی }
( عربی )

تفصیلات


لطف  لَطِیْف  لَطِیفی

عربی زبان سے مشتق اسم 'لطیف' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقہ نسبت لگانے سے 'لطیفی' بنا۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٧٤ء کو "جامع المظاہر" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

صفت نسبتی
١ - لطیف سے منسوب یا متعلق، پاکیزگی، نفاست۔
 اور پھر محسوس کرتا ہے تو میری ذات میں اپنی سمپورن مٹھاس اپنی لطیفی لذتیں      ( ١٩٦٢ء، گل نغمہ، عزیز خالد، ١٦١ )