سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
اتہام التوبہ
(
اِتِّہامُ التَّوبَہ
)
{ اِت + تِہا + مُت (ا، ل غیر ملفوظ) + تَو + بَہ }
(
عربی
)
تفصیلات
عربی زبان کے لفظ 'اِتِّہام' کے ساتھ 'تَوبَہ' لگایا گیا ہے۔ مرکب اضافی ہے۔
معانی
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - [ تصوف ] عبد کو اپنے نفس کا حالت صحت توبہ میں کسی خیال کے ساتھ متہم کرنا۔ (مصباح التعرف لارباب التصوف، 25)
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر