جھن سے

( جَھن سے )
{ جَھن }

تفصیلات


حکایت الصوت کے حوالے سے اسم 'جھن' کے ساتھ 'سے' بطور حرف ربط ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل مستعمل ہے۔ ١٨٩٢ء میں "طلسم ہوش ربا" میں مستعمل ملتا ہے۔

متعلق فعل
١ - جھنکار کے ساتھ، جھنا کے ساتھ۔
"جھن سے گل دان نیچے گرا اور کھیل کھیل ہو گیا۔"      ( ١٩٧٣ء، رنگ روتے ہیں، ٩ )