تفصیلات
حزن حُزْن تَحَزُّن
عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٠٩ء میں "دیوان شاہ کمال" میں مستعمل ملتا ہے۔
اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
١ - غمگینی، رنجیدگی۔
ہے جس کے مزاج میں تلون گہہ اس کو خوشی گہے تحزن
( ١٩٢٧ء، تنظیم الحیات، ١٠٠ )