اٹھاپٹک

( اُٹھاپَٹَک )
{ اُٹھا + پَٹَک }
( سنسکرت )

تفصیلات


سنسکرت زبان سے ماخوذ مصدر 'اُٹْھنا' سے حالیہ تمام اور 'پَٹَکْنا' سے حاصل مصدر سے مرکب ہے۔

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
١ - ہاتھا پائی۔
"ایک دن اسی رام لکھن سے اور رحیم سے اٹھاپٹک ہو گئی۔"      ( ١٩٥٦ء، ہمارا گاؤں، ١٧٠ )