تحمر

( تَحَمُّر )
{ تَحَم + مُر }
( عربی )

تفصیلات


حمر  تَحَمُّر

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٦٤ء میں "فن شناخت تحریر" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
١ - سرخ ہونے کی حالت و کیفیت۔
"معمولی آنکھ ان ابھاروں کو دیکھ نہ سکتی تھی جسے فوٹوگرافک پلیٹ نے معمولی تحمر کی وجہ سے نوٹ کر لیا تھا۔"      ( ١٩٦٤ء، فن شناخت تحریر، ١١ )