اٹھ بیٹھ

( اُٹھ بَیْٹھ )
{ اُٹھ + بَیْٹھ (ی لین) }
( سنسکرت )

تفصیلات


سنسکرت زبان کے مصادر 'اُٹھنا' اور 'بیٹھنا' سے حاصل مصدر 'اٹھ' اور 'بیٹھ' سے مرکب ہے۔ یہ دو متضادات ہیں۔

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
١ - بار بار اٹھنے کا عمل، اٹھک بیٹھک، (مجازاً) بے چینی۔
 نہ آسان تھا اس سمیں بیٹھنا بھی بچاری نے اٹھ بیٹھ میں رات کاٹی      ( ١٩٣٦ء، جگ بیتی، ٢٢ )