تحیز

( تَحَیُّز )
{ تَحَیْ + یُز }
( عربی )

تفصیلات


حیز  تَحَیُّز

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٧٠ء میں "تیغ فقیر برگردن شریر، میں مستعمل ملتا ہے۔"۔

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
١ - محدود ہونے کی حالت، احاطے میں آنے کی صورت۔
 مجرد مادے سے ہے اسے پرواے صورت کیا تحیز سے ہے پاک اس کے لیے گھر کی ضرورت کیا      ( ١٩٢٥ء، شوق قدوائی، مثنوی حسن، ٢٥ )