تختۂ منصب

( تَخْتَۂِ مَنْصَب )
{ تَخ + تَہ + اے + مَن + صَب }

تفصیلات


فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'تختہ' کے ساتھ کسرہ اضافت لگانے کے لیے ہمزہ زائد لگانے کے بعد عربی زبان سے ماخوذ اسم 'منصب' ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٢٣ء میں "اصول تقیح حسابات" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - چوڑ چرا ہوا لکڑی کا مسطّح ٹکڑا، لکڑی کا ایسا قطع کیا ہوا ٹکڑا جو کسی مقررہ موٹائی چوڑائی اور لمبائی میں کاٹا یا بنایا گیا ہو، گوشوارہ رقم جو بلحاظ منصب وضع یا جمع کی جائے۔
"تختہ وضعات منسلک ہونا چاہیے جس طرح تختہ منصب و بیمہ منسلک کیا جاتا ہے۔"      ( ١٩٢٣ء، اصول تنقیح حسابات، ٣ )