تخصص

( تَخَصُّص )
{ تَخَص + صُص }
( عربی )

تفصیلات


خصص  تَخَصُّص

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٦٤ء میں "کمالین" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
١ - خصوصیت، خاص کرنے یا ہونے کا عمل، مختص۔
"اس کے ساتھ کیے گئے تخصص انعام کو لوگ بے جا اور بے محل نہ سمجھیں۔"      ( ١٩٦٤ء، کمالین، ٣٨:٢ )