تخطیہ

( تَخْطِیَہ )
{ تَخ + طِیَہ }
( عربی )

تفصیلات


خطی  خَطا  تَخْطِیَہ

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٦٩ء میں "خطوط غالب" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
١ - غلط قرار دینا، غلطی نکالنا۔
"یہ ممکن نہ تھا کہ لوگ دو حکومتوں کے ماتحت رہ سکیں جن میں سے دونوں ایک دوسرے کا تخطیہ کرتی ہوں۔"      ( ١٩١٠ء، معرکۂ مذہب و سائنس، ٤٥٣ )