ات کومل

( اَت کومَل )
{ اَت + کو (و مجہول) + مَل }
( سنسکرت )

تفصیلات


سنسکرت زبان کے لفظ 'ات' کے ساتھ 'کومل' لگایا گیا ہے۔ اردو میں ١٨٩٩ء کو امراؤ جان ادا میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی
١ - [ موسیقی ]  وہ سُر جو شدھ سر سے دو درجے اترا ہوا ہو۔
"کومل سر کے تین تین درجے ہیں اول کومل نیچے اتر جائے، دوم ات کومل نیچے اتر جائے، سوم سکاری۔"