رتبہ شناس

( رُتْبَہ شَناس )
{ رُت + بَہ + شَناس }

تفصیلات


عربی زبان سے ماخوذ اسم 'رتبہ' کے ساتھ فارسی مصدر 'شناختن' سے صیغۂ امر 'شناس' بطور لاحقہ فاعلی لگانے سے مرکب 'رتبہ شناس' بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٧٤ء کو "مراثی انیس" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( واحد )
١ - رتبہ کو پہچاننے والا، قدرداں۔
"آپ ناراض نہ ہوں رتبہ شناسی ہر شخص میں نہیں ہوتی اگر وہ رتبہ شناس ہوتا تو آپ کی شان میں گستاخی نہ کرتا۔"      ( ١٩٦٨ء، مہذب اللغات، ٤٨٦:٥ )