دلی

( دِلّی )
{ دِل + لی }
( پراکرت )

تفصیلات


اصلاً پراکرت زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٨١٠ء سے "کلیات میر" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم معرفہ ( مؤنث - واحد )
١ - دہلی، شمالی ہند کے ایک شہر کا نام، جو حسب ذیل مرکبات میں مستعمل ہے، اسے اردو زبان کا ٹکسال گھر کہنا چاہیے۔
"میر صاحب کے جاتے ہی دلّی سونی ہو گئی۔"      ( ١٩٣١ء، مقدمات عبدالحق، ٨:٢ )
  • The city of Dilli or Dehli (also called Shahjahanabad);  the ancient Hastinapur