دندان ساز

( دَنْدان ساز )
{ دَن + دان + ساز }
( فارسی )

تفصیلات


فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'دند' کی جمع 'دندان' کے ساتھ مصدر 'ساختن' سے صیغہ امر 'ساز' بطور لاحقۂ فاعلی لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٩٢٥ء سے "لطائف عجیبہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( واحد )
١ - مصنوعی دانت بنانے والا، ڈینٹسٹ۔
"دندان ساز بے نیازی سے اس کی داسستان سنتا رہا۔"      ( ١٩٦٧ء، نقش، افسانہ نمبر، ١٨ )