عربی زبان سے مشتق اسم 'دورہ' کے بعد ہمزہ اضافی لگا کر مکرۂ اضافت کے ساتھ عربی اسم 'فلک' کی جمع 'افلاک' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٨٧٥ء سے "دبیر۔ دفتر ماتم" میں مستعمل ملتا ہے۔