تفصیلات
مرکب توصیفی ہے۔ سنسکرت زبان کے لفظ 'اترنا' سے حالیہ تمام 'اُترا' کی تانیث 'اُتْری' کے ساتھ فارسی زبان سے اسم آلہ 'کَمان' لگایا گیا ہے۔
اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
١ - زوال یا انحطاط پذیر۔
تیر اوروں پہ کیا لگائیں گے خود یہ اتری کمان ہیں دونوں
( ١٩٢١ء، طوفان نوح، ٢٣١ )