دم بھر

( دَم بَھر )
{ دَم + بَھر }

تفصیلات


فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'دم' کے بعد ہندی زبان سے ماخوذ اسم صفت 'بھر' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٨٣١ء سے "دیوان ناسخ" میں مستعمل ملتا ہے۔

متعلق فعل
١ - کچھ دیر، لمحہ بھر، پل بھر۔
 ہے مقصدِ دم کر دم نہ لیں ہم دم بھر جب تک دم ہے تلاشِ ہمدم میں رہیں      ( ١٩٥٥ء، رباعیات امجد، ١١:٣ )
  • For a moment