دلیل محکم

( دَلِیلِ مُحْکَم )
{ دَلی + لے + مُح (ضمہ م مجہول) + کَم }
( عربی )

تفصیلات


دو عربی اسماء 'دلیل' اور 'محکم' کے درمیان کسرۂ صفت لگا کر مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٨٠٩ء سے "دیوان شاہ کمال" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
١ - واثق، پختہ، مضبوط، پکا ثبوت۔
 انت انا جو تجکو رب الجلیل بولا تیری یگانگی پر محکم دلیل بولا      ( ١٨٠٩ء، شاہ کمال، دیوان، ٢١ )