دوبر

( دوبَر )
{ دو (و مجہول) + بَر }
( فارسی )

تفصیلات


فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'دو' کے بعد فارسی ہی سے ماخوذ اسم 'بر' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے تحریراً "اصطلاحاتِ پیشہ وراں" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( واحد )
١ - دو باٹ کا، دہرے پنے کا کپڑا جس کا عرض ڈیڑھ گز یا اس سے زیادہ ہو، پہلو دار، یورپ میں موٹے اور گھٹیا قسم کے گاڑے کے لیے مستعمل۔ (اصطلاحات پیشہ وراں، 17:2)