دو چشمی حرف

( دو چَشْمی حَرْف )
{ دو (و مجہول) + چَش + می + حَرْف }

تفصیلات


فارسی زبان سے ماخوذ مرکب 'دو چشمی' کے ساتھ عربی زبان سے ماخوذ اسم 'حرف' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً "اصطلاحات پیشہ وراں" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
جمع   : دو چَشْمی حُرُوف [دو (و مجہول) + چَش + می + حُرُوف]
١ - ہندی یا اردو کے ایسے حروف جو مخلوط ہ (دو چشمی ہ) سے ملا کر حرف مفرد کی طرح پڑھے اور لکھے جاتے ہیں اور اردو ابجد میں شریک ہیں انہیں دو چشمی حرف کہا جاتا ہے، بھ، دھ، کھ وغیرہ۔ (اصطلاحات پیشہ وراں، 205:4)