فارسی زبان سے ماخوذ صفت عددی 'دو' کے بعد فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'پایہ' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٨٤٧ء سے "عجائباتِ فرنگ" میں مستعمل ملتا ہے۔