دو بار

( دو بار )
{ دو (و مجہول) + بار }
( فارسی )

تفصیلات


فارسی زبان سے ماخوذ صفت عددی 'دو' کے ساتھ مصدر 'باریدن' سے صیغہ امر 'بار' بطور لاحقۂ فاعلی لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٦٤٩ء سے "خاورنامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

متعلق فعل
١ - دوسری بار، مکرَّر، دو دفعہ۔
 دو بار آ کر مجھ سات جنگ آزمود نہ مج کوں زیاں تھا نہ اس کوں ہی سود      ( ١٦٤٩ء، خاورنامہ، ٤٠٨ )
  • A second time