سا[3]

( سا[3] )
{ سا }
( مقامی )

تفصیلات


حکایت الصوت کے حوالے سے مقامی طور پر بنایا گیا سپتک کے سروں میں سے پہلا سر ہے۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٨٥٦ء سے "فوائد الصبیان" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ
١ - [ موسیقی ]  سپتک کے سات سروں میں سے پہلا سر، کھرج۔
"مدھ سپتک کے سر ویسے ہی لکھے جائیں سا، رے، گا وغیرہ۔"      ( ١٩٦١ء، ہماری موسیقی، ١٧٩ )