فارسی مصدر 'سائیدن' سے صیغہ امر ہے۔ جوکہ تراکیب میں بطور لاحقۂ صفت استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٧٩٥ء سے "دیوان عظیم دل آبادی" میں مستعمل ملتا ہے۔