سائنسی

( سائِنْسی )
{ سا + اِن سی }
( انگریزی )

تفصیلات


سائِنْس  سائِنْسی

انگریزی زبان سے ماخوذ اسم 'سائنس' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٨٥ء سے "کشاف تنقیدی اصطلاحات" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت نسبتی ( واحد )
١ - سائنس سے متعلق یا منسوب، منطقی، قابل فہم۔
"ایسی تنقید کو جو سائنس داں کی سی کامل معروضیت . اور سائنسی طریق کار سے کام لینے کی مدعی ہو تعین قدر . فیصلے کو اپنے دائرہ کار سے خارج سمجھے۔"      ( ١٩٨٥ء، کشاف تنقیدی اصطلاحات، ٩٨ )
  • Scientific