سائیس

( سائِیس )
{ سا + اِیس }
( عربی )

تفصیلات


سوس  سائِیس

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٧٥٩ء سے "راگ مالا" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
جمع غیر ندائی   : سائیسوں [سا + ای + سوں (و مجہول)]
١ - گھوڑے کی خدمت کرنے والا۔
"ان کا سائیس گھوڑے کے ساتھ ہوتا ہے اور گھوڑے کی رفتار کے ساتھ دیتا۔"      ( ١٩٨٧ء، حیات مستعار، ٥٣ )
  • A groom
  • horsekeeper