اتنا کچھ

( اِتْنا کُچھ )
{ اِت + نا + کُچھ }
( سنسکرت )

تفصیلات


سنسکرت زبان سے لفظ 'اِتْنا' کے ساتھ 'کچھ' لگایا گیا ہے۔ اردو میں ١٨٠٢ء کو "باغ و بہار" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی
١ - بہت زیادہ، بے حساب۔
"اسباب کا تانتا لگا تھا، اتنا کچھ جہیز دیا تھا۔"      ( ١٨٩٠ء، فسانۂ دلفریب، ٢٩ )