سائیکالوجیکل

( سائِیکالوجِیکَل )
{ سا + ای + کا + لو (و مجہول) + جی + کَل }
( انگریزی )

تفصیلات


Psychological  سائِیکالوجِیکَل

اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٢٣ء سے "سیرۃ النبیۖ" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت نسبتی ( واحد )
١ - نفسیاتی، نفسیات سے متعلق یا منسوب، نفس انسانی سے متعلق۔
"آج کل تو ہر چیز کا سائیکالوجیکل اور سائینٹفک تجزیہ ہو چکا ہے۔"      ( ١٩٨٦ء، انصاف، ٢٩ )
  • Psychology