پراکرت اور ہندی سے ماخوذ مرکب 'سات سمندر' کے ساتھ سنسکرت سے ماخوذ اسم 'پار' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٠٠ء سے "خورشید بہو" میں مستعمل ملتا ہے۔