دیدہ دلیری

( دِیدَہ دَلیری )
{ دی + دَہ + دَلے + ری }
( فارسی )

تفصیلات


فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'دیدہ' کے بعد فارسی اسم صفت 'دلیر' کے بعد 'ی' بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٤٧ء سے "فرحت، مضامین" میں مستعمل ملتا۔

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
١ - ڈھیٹ پن، جرات، جسارت (کسی مفہوم کام کو بر ملا کرنے کے کی)۔
"اس نے بڑی دیدہ دلیری سے کیم کو اپنی محنت کا یقین دلایا۔"      ( ١٩٨٠ء، دائروں میں دائرے، ١٣٠ )
  • wantonness