دیر سے

( دیر سے )
{ دیر (ی مجہول) + سے }

تفصیلات


فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'دیر' کے ساتھ سنسکرت زبان سے ماخوذ حرف جار 'سے' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٥٨ء سے "شہر آذر" میں مستعمل ملتا ہے۔

متعلق فعل
١ - تاخیر سے، بدیر، دیر کرکے۔
 دیر سے روح پہ اک خواب گراں طاری ہے آج بیمار پہ یہ رات بہت بھاری ہے      ( ١٩٥٨ء، شہر آذر، ٤٧ )
  • Late
  • after a long time or interval