سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
اتنا اتنا کچھ
(
اِتْنا اِتْنا کُچھ
)
{ اِت + نا + اِت + نا + کُچھ }
(
سنسکرت
)
تفصیلات
سنسکرت زبان کے لفظ'اتنا' کی تکرار کے ساتھ 'کُچھ' استعمال کیا گیا ہے۔
معانی
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - اس قدر، فلاں فلاں چیز، اس اس قدر مقدار میں۔
"وہ سب حال برسر دربار گزارش کیا کہ اتنا اتنا کچھ حضور کا میں نے چرایا ہے۔" ( ١٨١٩ء، اخبار رنگیں، ٨٩ )
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر