دیکھا بھالا

( دیکھا بھالا )
{ دے + کھا + بھا + لا }
( سنسکرت )

تفصیلات


سنسکرت سے ماخوذ اسم صفت 'دیکھا' کے ساتھ سنسکرت سے ماخوذ اردو مصدر 'بھالنا' سے صیغہ ماضی مطلق 'بھالا' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت نیز اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٨٠١ء سے "دیوان جوشش" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( مذکر - واحد )
واحد غیر ندائی   : دیکھے بھالے [دے + کھے + بھا + لے]
جمع   : دیکھے بھالے [دے + کھے + بھا + لے]
١ - جس پر نظر پڑ چکی ہو، جس کو جانچا پرکھا ہو، آزمودہ، تجربہ کیا ہوا، واقف۔
"مگر ایک بات کہوں گی لڑکا ہیرا ہے . گھرانہ دیکھا بھالا۔"      ( ١٩٦٤ء، نورِ مشرق، ٢٦ )
  • Seen and experienced or tried