سال عیسوی

( سالِ عِیسْوی )
{ سا + لے + عِیس + وی }

تفصیلات


فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'سال' کے بعد کسرۂ صفت لگا کر عبرانی زبان سے ماخوذ صفت 'عیسوی' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً "فرہنگ آصفیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم ظرف زمان ( مذکر - واحد )
١ - حضرت عیسٰی کا زمانہ پیدائش، پیدائش 25 دسمبر سے سال یکم جنوری سے شروع ہوتا ہے۔ شمسی سنہ جس کے مہینے حسب ذیل ہیں: جنوری، فروری، اپریل، مئی، جون، جولائی، اگست، ستمبر، اکتوبر، نومبر، دسمبر۔ (ماخوذ: فرہنگ آصفیہ، نور اللغات)