اتفاق سے

( اِتِّفاق سے )
{ اِت + تِفاق + سے }

تفصیلات


عربی زبان کے لفظ 'اِتفاق' کے ساتھ سنسکرت سے حرف جار 'سے' استعمال کیا گیا ہے۔ ١٨١٠ء کو میر کے کلیات میں مستعمل ملتا ہے۔

متعلق فعل
١ - اچانک، غیر متوقع طور پر، شاذ و نادر، اتفاقاً (بغیر کسی سببب و عادت کے)۔
"اتفاق سے مڈبھیڑ ہو گئ تو مرحوم اس خندہ پیشانی سے پیش آئے جو ان کا شیوہ تھا۔"      ( ١٩٣٥ء، چند ہم عصر، ٩٠ )
  • concurrently
  • conjointly
  • together
  • in conjunction with
  • in communication with
  • by chance
  • accidentally
  • incidentally;  occasionally
  • rarely;  scarcely