اتفاق کی بات

( اِتِّفاق کی بات )
{ اِت + تِفاق + کی + بات }

تفصیلات


عربی زبان سے لفظ 'اِتِّفاق' کے ساتھ حرف اضافت 'کی' اور سنسکرت زبان سے اسم 'بات' لگایا گیا ہے۔

متعلق فعل
١ - اتفاقاً , اتفاقیہ۔
 چار دن میں یہ اتفاق کی بات ان سے ایسی ہوئی نفاق کی بات      ( ١٨٨٢ء، فریاد داغ، ١٢١ )