سامراجیت

( سامْراجِیَت )
{ سام + را + جِیَت }
( سنسکرت )

تفصیلات


سامْراج  سامْراجِیَت

سنسکرت زبان سے اسم 'سامراج' کے ساتھ 'یت' بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہے۔ تحریراً ١٩٤٨ء سے "ہندوستانی لسانیات کا خاکہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
١ - ملوکیت، شہنشاہیت۔
"فلسطین کی تحریک اور سامراجیت کے خلاف ہر عمومی رویے یا مزاحمت کی پالیسی کو کچلنے کے لیے. رجعت پسند قوتیں مجتمع ہوتی ہیں"۔      ( ١٩٨٢ء، میرے لوگ زندہ رہیں گے، (ترجمہ)، ٧ )