اتفاقی جڑ

( اِتِّفاقی جَڑ )
{ اِت + تِفا + قی + جَڑ }

تفصیلات


مرکب توصیفی ہے۔ لفظ 'اِتِّفاقی' کے ساتھ سنسکرت سے لفظ 'جڑ' لگایا گیا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - [ نباتیات ]  ثانوی جڑ جو اصل جڑ کے ساتھ افقی سطح میں ترچھی اگتی ہے اور اصل جڑ سے جڑی ہوتی ہے، جیسے مکئی کے پودے کی جڑیں۔
"اتفاقی جڑیں - سلسلے میں نمودار نہیں ہوتیں۔"      ( ١٩٣٨ء، عملی نباتات، ١٥ )