سانچ

( سانْچ )
{ سانْچ (ن غنہ) }
( سنسکرت )

تفصیلات


سَچ  سانْچ

سنسکرت زبان سے ماخوذ اسم 'سچ' کی ایک شکل 'سانچ' بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٦٥٤ء سے "گنج شریف" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
١ - سچائی، صداقت، سچے۔
 یہ ایسی کس نے سکھائی ہے تم کو چترائی سجن ہمیں سے کہو اپنے دل کی بتیاں سانچ      ( ١٨٦٤ء، دیوان حافظ ہندی، ٢٤ )