سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
اتفاقی شگوفہ
(
اِتِّفاقی شَگُوفَہ
)
{ اِت + تِفا + قی + شَگُو + فَہ }
تفصیلات
مرکب توصیفی ہے۔ لفظ 'اتفاقی' کے ساتھ فارسی زبان سے لفظ 'شَگُوْفَہ' استعمال کیا گیا ہے۔
معانی
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - [ نباتیات ] وہ کلی جو پتوں کے ڈنٹھل کے سوا چھال کے خراش یا پھوٹے ہوئے حصے سے پھوٹ نکلتی ہے۔
"قابلیت مندرجۂ عنوان حسب ذیل اسباب پر منحصر ہوتی ہے (١) اتفاقی کلی کے پھوٹنے کی قابلیت۔" ( ١٩٠٣ء، علم الصحرا، ٩٧ )
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر