سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
اتفاقیہ رخصت
(
اِتِّفاقِیَہ رُخْصَت
)
{ اِت + تِفا + قِیَہ + رُخ + صَت }
(
عربی
)
تفصیلات
عربی زبان سے ماخوذ لفظ 'اِتِّفاقِیَہ' کے ساتھ 'رُخْصَت' استعمال کر کے مرکب توصیفی بنایا گیا ہے۔
معانی
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
١ - فوری یا غیر متوقع ضرورت پیش آ جانے پر کار منصبی سے غیر حاضر رہنے کی اجازت، (انگریزی) Casual Leave۔
"تم رعایتی یا اتفاقیہ نہیں بلکہ جبری رخصت پر ہو۔"١٩٣١ء، اودھ پنچ لکھنؤ،/١٦ / ٤:١٤
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر