سپریم کمانڈر

( سُپْرِیم کَمانْڈَر )
{ سُپ + رِیم + کَمان + ڈَر }
( انگریزی )

تفصیلات


انگریز زبان سے ماخوذ اسم 'سپریم' کے ساتھ انگریزی اسم 'کمانڈر' اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ لگانے سے مرکب بنا اور بطور صفت نیز اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٦٧ء سے "جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( مذکر - واحد )
جمع   : سُپْرِیم کَمانْڈَرْز [سُپ + رِیم + کَما]
١ - جس کے ہاتھ میں افواج کی اعلٰی کمان ہو، سپہ سالارِاعظم۔
"میں افواج پاکستان کے سپریم کمانڈر کی حیثیت سے اعلان کرتا ہوں۔"      ( ١٩٦٧ء، جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی، ٤٠١ )
  • supreme commander.