سخت جانی

( سَخْت جانی )
{ سَخْت + جا + نی }

تفصیلات


فارسی اور عربی سے ماخوذ مرکب 'سخت جان' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٧٨٢ء سے "دیوان عیش دہلوی" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
١ - سخت جان ہونا، صبر و تحمل، جفاکشی، مصیبت کی برداشت۔
 تم اپنے دست و بازو کو سرا ہو ہماری سخت جانی کا گلا کیا      ( ١٩٤٢ء، سنگ و خشت، ٤٩ )