فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'سخن' کے ساتھ 'طرازیدن' مصدر سے صیغہ امر 'طراز' بطور لاحقۂ فاعلی لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً "نوراللغات" میں مستعمل ملتا ہے۔