اتنا بھر

( اِتْنا بَھر )
{ اِت + نا + بَھر }
( سنسکرت )

تفصیلات


سنسکرت زبان سے 'اِتْنا' کے ساتھ 'بھرنا' مصدر سے فعل امر لگایا گیا ہے۔

متعلق فعل
١ - اس قدر، اس درجہ۔
"لڑکے کو فارسی پر اتنا بھر قادر کر دے گی کہ گلستان سے لے کر - قصائد خاقانی وغیرہ سب خوب سمجھ لے گا۔"      ( ١٩٠١ء، مکتوبات شاد، ٣ )