تفصیلات
سُتْھرا سُتْھری
سنسکرت زبان سے ماخوذ اسم صفت 'ستھرا' کی تانیث 'ستھری' بنا۔ اردو میں بطور صفت نیز اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٨٠٣ء سے "گنج خوبی" میں مستعمل ملتا ہے۔
صفت ذاتی ( مؤنث - واحد )
١ - صاف، پاکیزہ، اچھی۔
"ہر چیز میں مذاق آپ کا کتنا سننہ اور پسند کتنی ستھری ہے۔"
( ١٩١٤ء، راج دلاری، ٢٩ )
- Neat
- elegant
- adorned
- beautiful
- handsome; tidy
- clean; excellent
- well