١ - آر کا پار ہونا
آر پار ہوناع ہوا پیٹ تے آر کا پار او
( ١٦٩٨ء، قصص الانبیا، قدرتی (دکنی اردو کی لغت، ٣) )
٢ - آر کرنا نہ پار کرنا
آر ہونا نہ پار ہونا کا تعدیہ، جیسے آپ اس معاملے کو آر کرتے ہیں نہ پار۔
٣ - آر ہونا نہ پار ہونا
(نقصان یا نفع پر) خاتمہ نہ ہونا، (ہار یا جیت کا) فیصلہ نہ ہونا، آدھ میں لٹکا رہنا۔"کانٹے کی کشتی ہو رہی تھی مگر نہ آر ہوتی تھی نہ پار۔"
( ١٩٦٢ء، گنجینۂ گوہر، ١٨٤ )