سجدۂ طاعت

( سَجْدَۂِ طاعَت )
{ سَج + دَہ + اے + طا + عَت }
( عربی )

تفصیلات


عربی زبان سے ماخوذ اسم 'سجدہ' کے آخر پر ہمزہ زائد لگا کر کسرہ اضافت لگانے کے بعد عربی ہی سے ماخوذ اسم 'طاعت' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩١١ء سے "تفسیر القرآن الحکیم، مولانا نعیم الدین" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
١ - وہ سجدہ جو نماز میں ارکان نماز کے طور پر ادا کیا جاتا ہے۔
"دوسرا قول یہ ہے کہ میاں سجدہ عبادت نہ تھا سجدہ تحیت اور خاص حضرت آدم علیہ السلام کے لیے تھا۔"      ( ١٩١١ء، تفسیر القرآن الحکیم، مولانا نعیم الدین، ١٢ )